شریف فیملی کو بڑے نقصان کا خدشہ،اعتزاز احسن نے عدالت میں سرپرائز دیدیا
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی کے معاملے پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading شریف فیملی کو بڑے نقصان کا خدشہ،اعتزاز احسن نے عدالت میں سرپرائز دیدیا