مفتی منیب کے اعلان کے بعد مفتی پوپلزئی بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جامع مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی رویت معلوم کرنے کیلئے علمائے پشاور کا اجلاس آج بعد از مغرب مسجد قاسم علی خان میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان اور عید کے چاند کے حوالے سے متنازعہ اعلانات سے شہرت حاصل کرنے والے جامع… Continue 23reading مفتی منیب کے اعلان کے بعد مفتی پوپلزئی بھی میدان میں آگئے