1998 میں ایٹمی دھماکے کرنے پر نواز شریف کو کیا سزا دی گئی ؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو نیوکلیئر میزائل کے دھماکوں کی قیمت خود جلاوطنی اور پارٹی کو تقسیم کرنے کے ذریعے ادا کرنا پڑی۔خواجہ سعد رفیق لاہور میں یوم تکبیر کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، پاکستان نے 28 مئی 1998 کو نیوکلیئر… Continue 23reading 1998 میں ایٹمی دھماکے کرنے پر نواز شریف کو کیا سزا دی گئی ؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف