طلباء کیلئے خریدے جانیوالے 15کروڑ سے زائد مالیت کے لیپ ٹاپ خراب،نئے سکینڈل نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا
لاہور(آئی این پی) محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ناقص حکمت عملی سے سٹور روم میں پڑے 15 کروڑ سے زائد مالیت کے ہزاروں لیپ ٹاپ خراب ہونے کا انکشاف ۔ذرائع کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پاس 2014 کے 8 ہزار لیپ ٹاپ سٹور روم میں موجود ہیں حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ کی پالیسی… Continue 23reading طلباء کیلئے خریدے جانیوالے 15کروڑ سے زائد مالیت کے لیپ ٹاپ خراب،نئے سکینڈل نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا