پنجاب میں پے درپے پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرنے لگیں، ایک اور سینئر رہنما عمران خان سے ملاقات کیلئے روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کی تمام کوششیں ناکام، پی ٹی آئی نے سیالکوٹ سے پیپلز پارٹی کی وکٹ گرانے کی تیاری کر لی ،فردوس عاشق اعوان عمران خان سے ملاقات کیلئے نتھیا گلی روانہ ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سیالکوٹ سے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی… Continue 23reading پنجاب میں پے درپے پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرنے لگیں، ایک اور سینئر رہنما عمران خان سے ملاقات کیلئے روانہ