پاکستان کے بازاروں سے کیسے عورتیں اغواء کی جارہی ہیں اور انہیں کیسے فروخت کیاجارہاہے؟ دوبچوں کی ماں بازیاب،لرزہ خیز انکشافات
لاڑکانہ(این این آئی) ڈھائی لاکھ روپے میں خرید کی گئی لاہور کی رہائشی خاتون کی حالت خراب، شوہر کا دعوے دار شخص کی جانب سے خاتون کو اسپتال داخل کروادیا، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر دعوے دار شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے چنگی کنچی… Continue 23reading پاکستان کے بازاروں سے کیسے عورتیں اغواء کی جارہی ہیں اور انہیں کیسے فروخت کیاجارہاہے؟ دوبچوں کی ماں بازیاب،لرزہ خیز انکشافات