تحریک انصاف نے رائے حسن نواز کو اہم ذمہ داری سونپ دی
لاہور (آئی این پی)تحریک انصاف نے رائے حسن نواز کو ویسٹ پنجاب کو صدر نامز کر دیا ۔نوٹیفکیشن گزشتہ روز مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے جاری کیا۔سابق صدر فیض اللہ کاموکے کے استعفیٰ کے بعدصدر کا عہدہ خالی تھا۔مزید تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف نے سابق رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کو… Continue 23reading تحریک انصاف نے رائے حسن نواز کو اہم ذمہ داری سونپ دی