’’اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی‘‘وزیر اعظم نواز شریف آج کس عظیم منصوبے کا افتتاح کرنے کہاں جا رہے ہیں؟
جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کےمطابق بہادرشاہ پاورپلانٹ کے پہلے یونٹ سے 760میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، یہ منصوبہ چین کی پاور کنسٹرکشن کمپنی اور پاکستان کی قومی انجینئرنگ نےمکمل کیا۔حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ سے ایل این جی سے بجلی… Continue 23reading ’’اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی‘‘وزیر اعظم نواز شریف آج کس عظیم منصوبے کا افتتاح کرنے کہاں جا رہے ہیں؟