دو اہم جماعتوں کا اتحاد،شیخ رشید نے بڑی خبر سنادی
کراچی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے حوالے سے ثبوت اور تابوت دونوں سپریم کورٹ سے نکلیں گے ۔ آئندہ انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کو متحد ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں ۔ ایم کیو ایم لندن کی اب… Continue 23reading دو اہم جماعتوں کا اتحاد،شیخ رشید نے بڑی خبر سنادی