جے آئی ٹی میں نواز شریف کادشمن کون ہے؟وزیراعظم کے مشیر کھل کرنام زبان پر لے آئے
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی مشیر آصف کرمانی نے کہا ہے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے در ارکان کی نواز شریف سے دشمنی ہے جبکہ سابق قطری وزیراعظم کے بیان کے بغیر جے آئی ٹی رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔نواز شریف زندہ آباد ورکرز کنونشن سے خطاب… Continue 23reading جے آئی ٹی میں نواز شریف کادشمن کون ہے؟وزیراعظم کے مشیر کھل کرنام زبان پر لے آئے