صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 میں 11 ماہ کیلئے ہونے والا ضمنی انتخاب مہنگا ترین انتخاب بن گیا،نوٹوں کی بارش
کراچی(آئی این پی)صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 میں 11 ماہ کے لئے ہونے والا ضمنی انتخاب کراچی کا سب سے مہنگا انتخاب قرار دیا جارہا ہے ،جس میں امیدواروں کے تعداد درجن سے ذائد ،جبکہ بڑی جماعتوں سمیت چھوٹی جماعتوں کے امیدواران اور آزاد حیثت میں حصہ لینے والوں نے پیسہ کا بھرپور… Continue 23reading صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 میں 11 ماہ کیلئے ہونے والا ضمنی انتخاب مہنگا ترین انتخاب بن گیا،نوٹوں کی بارش