ہر دلعزیز اہم ترین پاکستانی شخصیت راحیل شریف کی وطن واپسی پانامہ کیس میں کیا شریف خاندان کو رعایت دلوانے کیلئے بلوایا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے قبل سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب سے اچانک پاکستان آمدنے سیاسی حلقوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر گہری نـظر رکھنے والوں نے اہم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading ہر دلعزیز اہم ترین پاکستانی شخصیت راحیل شریف کی وطن واپسی پانامہ کیس میں کیا شریف خاندان کو رعایت دلوانے کیلئے بلوایا گیا؟