نااہلی کیس ٗعمران خان نے درخواست پر اعتراضات اٹھادئیے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی فنڈنگ کیس میں نااہلی سے متعلق درخواست پر اپنے وکیل کے توسط سے اعتراضات اٹھادئیے ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے کہاہے کہ ڈھائی سال سے جواب بھی جمع نہیں کرایا جارہا اور دھونس دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔جمعرات… Continue 23reading نااہلی کیس ٗعمران خان نے درخواست پر اعتراضات اٹھادئیے