شریف فیملی کے بعد عمران خان کابھی نمبر آگیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر کر دی ٗچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ٗ عمران خان سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔اس سے قبل عمران خان نااہلی کیس کی آخری سماعت 14 جون کو ہوئی تھی۔… Continue 23reading شریف فیملی کے بعد عمران خان کابھی نمبر آگیا