جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور اہم ملک نے سفارتکاروں اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل شہریوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کردی ٗ معاہدہ طے پا گیا

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور قبرص نے سفارتکاروں اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل شہریوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کردی ہے اس سلسلے میں نکوسیا میں دونوں ممالک نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق قبرص میں پاکستان کے ہائی کمشنر آفتاب احمد کھوکھر اور وزارت خارجہ امور قبرص کے قائمقام سیکرٹری مناس حاجی مائیکل نے معاہدے پر دستخط کئے۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ معاہدے سے پاکستان اور قبرص کے درمیان رابطوں ،سفری سہولتوں اور سرکاری سطح پر تبادلوں میں اضافہ ہو گا۔اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے مابین دیگر مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں پر کام جاری ہے جس پر جلد دستخط ہونگے۔ معاہدے دونوں ممالک کی جانب سے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا عکاس ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…