شکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ سے شادی کرلی
شکر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے شہرشکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ سے شادی کرلی ،نانا نے نواسے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسنا ک واقعہ شکر گڑھ کے تھانے نیناں کوٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے رشتوں کے تقدس کو پامال کرتےہوئے خالہ سے شادی… Continue 23reading شکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ سے شادی کرلی