علینہ قتل کیس ،ملزم احسن اورعباس کو فیصلہ سنادیاگیا،علوینہ اوراس کے منگیتر کا بھی عبرتناک انجام
کراچی ( این این آئی ) کراچی کی مقامی عدالت میں منگل کو علینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم احسن اورعباس کو 26 دسمبر تک کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں علینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی عدالت میں دو ملزمان احسن اورعباس کو پیش کیا… Continue 23reading علینہ قتل کیس ،ملزم احسن اورعباس کو فیصلہ سنادیاگیا،علوینہ اوراس کے منگیتر کا بھی عبرتناک انجام