پاکستان میں ریل گاڑی سے پوری ایک بوگی غائب ۔۔ ٹنوں کی مقدار میں کیا قیمتی چیز لدی ہوئی تھی ؟ چینی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف
ساہیوال (آئی این پی)ساہیوال کول پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ہے،اب کراچی سے ساہیوال تک کوئلے کی ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر چلنا شروع بھی ہو چکی ہیں۔ کراچی سے چلنے والی ایک ٹرین سینکڑوں ٹن کوئلہ لے کر ساہیوال روانہ ہوئی تو اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے کراچی سے ساہیوال آنے… Continue 23reading پاکستان میں ریل گاڑی سے پوری ایک بوگی غائب ۔۔ ٹنوں کی مقدار میں کیا قیمتی چیز لدی ہوئی تھی ؟ چینی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف