عمران خان نے شوکت یوسفزئی کواہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری
پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے میڈیا کے ساتھ قریبی روابط اور پارٹی پالیسیوں کے حوالے سے میڈیا کے ساتھ مضبوط کوارڈینیشن رکھنے کی غرض سے رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسفزئی کو اہم ذمہ داریاں حوالہ کرنے فیصلہ کیا ہے شوکت یوسفزئی پارٹی کے… Continue 23reading عمران خان نے شوکت یوسفزئی کواہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری