کراچی میں گرینڈ آپریشن کتنے افغانیوں اور ازبک شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا؟
کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی کارروائیاں جاری ،شہر کے مختلف علاقوں سے سرچ آپریشن کے دوران افغانی اور ازبکستانی باشندوں سمیت164 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔حراست میں لئے گئے افراد کی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت شناختی کارڈ کی تصدیق کی گئی ۔شارع نورجہاں سے دو منشیات فروش پکڑے گئے۔… Continue 23reading کراچی میں گرینڈ آپریشن کتنے افغانیوں اور ازبک شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا؟