’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘(ن) لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں جانے والے اہم سیاستدان کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ چھوڑنے والے رہنما عرفان اللہ مروت کو شاید پرانے ساتھی یاد آگئے یا پھر وہ نئی پارٹی کے عہدے داروں سے پریشان ہوگئے کہ اچانک پیپلزپارٹی میں شمولیت کے اعلان سے مکر گئے اور توبہ کرلی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہید سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں کی… Continue 23reading ’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘(ن) لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں جانے والے اہم سیاستدان کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟