جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

سرکاری نوکری کے خواہشمند تیاری کرلیں،80ہزار نئی بھرتیاں،ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں ہوگی

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں مکمل کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ 14کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، پرائمری سکولوں کیلئے صرف خواتین اساتذہ کو ہی بھرتی کیا جائے گا۔

ہائی اور مڈل سکولوں کے لئے گریڈ 16جبکہ ہائیر سکینڈری سکولوں کیلئے گریڈ 17میں بھرتی کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ اردو ،انگریزی اور عربی سکھانے کے ماہر ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے جو اپنے پیریڈ کے دوران اسی زبان میں بات کریں گے۔مزید بتایا گیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی ہر سال ریکروٹمنٹ کی جائے سکے گی ۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…