اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،جاوید ہاشمی نے واضح اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت مجھے ان کے فوج سے رابطوں کا علم نہیں تھا،لیکن جیسے ہی پارٹی میں آیا تو غلطی کا احساس ہوا،تحریک انصاف کی طرف سے پارلیمانی سیاست کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو میں نکل آیا۔14ممبرزمیرے ساتھ… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،جاوید ہاشمی نے واضح اعلان کردیا