’’بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا لیا ‘‘ ایک بار پھر حملہ ۔۔ پاک فوج حرکت میں آگئی
راولا کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت شر انگیزی سے باز نہ آیا اور آج پھر عباس پور پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ جس کے نتیجے میں خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کی بندوقوں کو خاموش… Continue 23reading ’’بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا لیا ‘‘ ایک بار پھر حملہ ۔۔ پاک فوج حرکت میں آگئی