جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

چارپاکستانیوں نے اہم قطری شخصیت کو بے وقوف بناڈالا،بڑا نقصان

datetime 20  مارچ‬‮  2017

چارپاکستانیوں نے اہم قطری شخصیت کو بے وقوف بناڈالا،بڑا نقصان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قطرکی ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت کے ساتھ لاکھوں ریال کی دھوکہ دہی کے معاملےمیں گرفتارملزمان نے اعتراف جرم کرلیاہے اورقطری تاجرکو9ملین قطری ریال اداکرنے پراتفاق کرلیاہے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش تسلیم کرلیاکہ انہوں نے قطرکے شہری تاجراحمد عبدالعزیزکے ساتھ 9ملین قطری ریال کافراڈکیاہے جو 270ملین روپے کے مساوی ہے جبکہ… Continue 23reading چارپاکستانیوں نے اہم قطری شخصیت کو بے وقوف بناڈالا،بڑا نقصان

شرجیل میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

شرجیل میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت میں پانچ اپریل تک توسیع کردی ،20لاکھ کے مچلکوں کے عوض سابق صوبائی وزیر کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیںآئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے،دوسری طرف شرجیل میمن نے کہا ہے… Continue 23reading شرجیل میمن کو بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان میں گدھے اور کتے کے گوشت کے بعدیورپ میں بھی ہلچل،گوشت کے نام پر کیا کھلایاجارہاہے؟ یورپی یونین کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پاکستان میں گدھے اور کتے کے گوشت کے بعدیورپ میں بھی ہلچل،گوشت کے نام پر کیا کھلایاجارہاہے؟ یورپی یونین کے حیرت انگیزانکشافات

برازیلیا/برسلز(آئی این پی)دنیا میں گوشت کے بڑے ترین برآمد کنندگان میں سے برازیل میں گوشت کی آخری قابل استعمال تاریخ میں ہیر پھیر کرنے اور گوشت میں کیمیائی مادے اور پانی شامل کرنے کی وجہ سے گوشت فراہم کرنے والی 21 فرموں سے تفتیش جا ری ہے اس دوران 3 فرموں پر گوشت کی پیداوار… Continue 23reading پاکستان میں گدھے اور کتے کے گوشت کے بعدیورپ میں بھی ہلچل،گوشت کے نام پر کیا کھلایاجارہاہے؟ یورپی یونین کے حیرت انگیزانکشافات

ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)توہین رسالت ،سانحہ ایبٹ آباد غیرملکی جاسوسوں کو ویزے دینے جیسے معاملات،سیکورٹی لیکس اور مالی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی آئینی ترمیم آگئی،ترمیم کا باضابطہ طورپر نوٹس دے دیاگیا ۔آزاد رکن جمشید دستی ترمیم کے محرک ہیں ۔آئین کی متعلقہ شق میں ضروری ردبدل کی تجویزدی گئی ۔… Continue 23reading ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مقامی رہنماؤں نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں ممکنہ اضافہ ہونے کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھانے کی ٹھان لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نشستیں بڑھ سکتی ہیں کیونکہ آبادی… Continue 23reading نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 20  مارچ‬‮  2017

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اورخاتون کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اور سویلین آبادی پر بھارتی گولہ باری… Continue 23reading کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نےنجی ٹی وی چینل کو بطور تجزیہ کارجوائن کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زردار نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر ’’پاکستان کھپے‘‘ کے نام سے پروگرام کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر بطور تجزیہ کار سابق صدر آصف… Continue 23reading ’’پاکستان کھپے‘‘سابق صدر زرداری نے کس ٹی وی چینل کو جوائن کر لیا؟

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

ملتان(آئی این پی)ملتان میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز کے بعد اب شہرکے گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی ،جس کیلئے خودکارکرایہ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا عوامی سستی سفری سہولت کا ایک او رمنصوبہ سامنے آگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق ملتان شہرکے گیارہ روٹس پر 100ایر کنڈیشنڈ فیڈربسیں… Continue 23reading پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟

ملتان(آئی این پی)پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 300بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔غیرملکی ادارے دی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی سال 2017کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی گئی درجہ بندی بندی کے مطابق پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی ٹاپ 300یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں کس فہرست میں شامل؟