پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایبٹ آباد آپریشن،غیرملکی جاسوسوں کو ویزے ،نیوزگیٹ سکینڈل کافیصلہ،معاملہ فوج کے حوالے کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)توہین رسالت ،سانحہ ایبٹ آباد غیرملکی جاسوسوں کو ویزے دینے جیسے معاملات،سیکورٹی لیکس اور مالی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی آئینی ترمیم آگئی،ترمیم کا باضابطہ طورپر نوٹس دے دیاگیا ۔آزاد رکن جمشید دستی ترمیم کے محرک ہیں ۔آئین کی متعلقہ شق میں

ضروری ردبدل کی تجویزدی گئی ۔ اس آئینی ترمیم کے مسودے کے مطابق توہین رسالت ،ملکی سلامتی کو پا مال کرنے ،سیکورٹی لیکس اور مالی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی تجویز دی گئی ۔ اس مقصد کے لئے متعلقہ آئینی و قانون کی شقوں (آرمی ایکٹ) میں ضروری ردبدل کا مطالبہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…