جاوید ہاشمی نے اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
ملتان( آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پیدائشی مسلم لیگی ہوں اور اب مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے ہی اپنی سیاست جاری رکھوں گا ،مسلم لیگ (ن) میرے خاندان کا اثاثہ ہے، مجھے فخر ہے کہ میں مسلم لیگ(ن) کا صدر رہا اور لیگی کارکنوں ورہنماؤں نے مجھے بہت محبت دی… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا