اہم سیاسی و جماعت کے دو گروپوں میں اختلافات ختم،انضمام کا فیصلہ کرلیا
ملتان(آئی این پی)حکومتی اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث کے دوگروپوں میں اختلافات ختم ہوگئے ،مرکزی جمعیت اہلحدیث(نظریاتی)نے سینیٹرساجدمیرکی مرکزی جمعیت اہلحدیث میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ،مرکزی جمعیت اہلحدیث(نظریاتی)کے مرکزی امیرعلامہ عبدالرحیم گوجر وچاروں صوبوں کے قائدین آج ملتان میں سینیٹر پروفیسرساجد میرکے ہمراہ پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان کریں گے… Continue 23reading اہم سیاسی و جماعت کے دو گروپوں میں اختلافات ختم،انضمام کا فیصلہ کرلیا