سپریم کورٹ کافیصلہ تو20سال یادرکھاجائے گالیکن ہمارے منصوبوں کی شفافیت ۔۔شہبازشریف مخالفین پرتنقید کرتے کرتے کیاسےکیا کہہ گئے!
شیخوپورہ(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ دھرنوں نےمعیشت تباہ کرنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑی۔شیخوپورہ میں بھکی پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیشہبازشریف نےکہاکہ ملک میں روزگارکےدروازےبند ہوچکےتھے۔وزیراعظم صاحب،آپ بنددروازےکھولنےآئےہیں شہبازشریف نے دعوی کہاکہ اگلےسال تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائےگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےبتایاکہ 3منصوبوں میں112ارب روپےکی بچت ہوئی ہے۔ ان کاکہناتھاکہ 70سالہ تاریخ میں… Continue 23reading سپریم کورٹ کافیصلہ تو20سال یادرکھاجائے گالیکن ہمارے منصوبوں کی شفافیت ۔۔شہبازشریف مخالفین پرتنقید کرتے کرتے کیاسےکیا کہہ گئے!