سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوکروطن واپس آنے والے پاکستانیوں کاعبرتناک انجام
ملتان(آئی این پی)سعودی عرب سے مختلف کیسزمیں ڈی پورٹ ہونے والے مزید204پاکستانی ملتان ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں امیگریشن حکام نے تمام مسافروں کو انکوائری اور پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو روانہ کر دیا۔ڈی پورٹ کیے گئے 204پاکستانی سعودی فلائٹ سے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ان مسافروں میں سے 114 مسافروں کو… Continue 23reading سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوکروطن واپس آنے والے پاکستانیوں کاعبرتناک انجام