وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بجٹ 2017-18کےلئے بجٹ تجاویزوزارت خزانہ کوبھجوادی ہیں اورنئے مالی سال کےلئے وزیراعظم ہائوس کے روز مرہ کے اخراجات کی مدمیں 9کروڑ50لاکھ روپے کی تجویزبھجوائی گئی ہے ۔ وزیراعظم ہائوس کے روزمرہ کے اخراجات میں جن میں کھانے ،مہمانوں کی تواضح سمیت کچھ دیگراخراجات کا تخمینہ روزانہ 251793 روپے ، ماہانہ 7553790اور سالانہ 90645480 لگایا… Continue 23reading وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے