’’حکومت کو 20 مئی تک کی مہلت دیدی گئی‘‘ مقررہ تاریخ کے بعد کیا، کیا جائے گا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے نمائندگان اور اہم سیاسی جماعتوں نے فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں مزید تاخیر ہونے پر اسلام آباد میں دھرنے کی دھمکی دے دی۔قبائلی علاقے کے نمائندگان اور سیاسی جماعتوں نے مجوزہ فاٹا اصلاحات کے نفاذ میں تاخیر پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور… Continue 23reading ’’حکومت کو 20 مئی تک کی مہلت دیدی گئی‘‘ مقررہ تاریخ کے بعد کیا، کیا جائے گا؟