بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے فون سے کیا کچھ ملا؟ صحافی سے رابطے کیلئے کس کا فون استعمال کیا گیا؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے موبائل فون میں سے کچھ نہیں ملا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے ڈان لیکس سکینڈل میں صحافی سرل المیڈا سے رابطے کیلئے اپنی ایک سہیلی کا فون استعمال کیا تھا۔ تاہم مریم نواز کے ذاتی سیل فون سے تحقیقات کے دوران کچھ نہیں مل سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…