جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

قانون کی حکمرانی،113ممالک میں پاکستان کس نمبرپر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2017

قانون کی حکمرانی،113ممالک میں پاکستان کس نمبرپر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ادارے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ نے قانون کی حکمرانی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق قانون کی حکمرانی کے معاملے میں پاکستان 113ممالک میں سے 106 نمبر پر ہے۔امریکی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سرکاری کاموں کے لئے 78 فیصد عوام سرکاری ملازمین کو رشوت دیتے ہیں جب کہ 74… Continue 23reading قانون کی حکمرانی،113ممالک میں پاکستان کس نمبرپر ہے؟حیرت انگیزانکشاف

آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2017

آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی ز ردار ی کوسیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پرلوئردیرمیں پیپلز پارٹی کے جلسے میںان کی شرکت منسوخ کر دی گئی ہے۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق آصف علی زرداری سمیت مرکزی قیادت نے لوئردیرمیں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرناتھالیکن سیکیورٹی خدشات کے باعث مقامی انتظامیہ نے آصف زرداری… Continue 23reading آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان ٹھیک ہوگا ، ضرور ٹھیک ہو گا مگر پہلے ۔۔۔! آرمی چیف نے جوانوں کو کیا حکم دیدیا ؟  

datetime 7  مئی‬‮  2017

پاکستان ٹھیک ہوگا ، ضرور ٹھیک ہو گا مگر پہلے ۔۔۔! آرمی چیف نے جوانوں کو کیا حکم دیدیا ؟  

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا‘ آرمی چیف کو کراچی کی سکیورٹی صورتحال اور سندھ میں مردم شماری کے دوران پاک افواج کے تعاون پر بریفنگ دی گئی جبکہ آپریشن ردالفساد میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا‘ جنرل قمر جاوید باجوہ نے… Continue 23reading پاکستان ٹھیک ہوگا ، ضرور ٹھیک ہو گا مگر پہلے ۔۔۔! آرمی چیف نے جوانوں کو کیا حکم دیدیا ؟  

’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2017

’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو تیز رفتار اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر لے جائیگا ٗطویل، کشادہ اور محفوظ سڑکوں کے منصوبوں کی تکمیل سے پاکستانی عوام کیلیے روزگار کے نئے مواقع پیداہوں گے۔وزارت منصوبہ بندی ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے 2013 ء سے لے کر اب تک بنیادی… Continue 23reading ’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی

’’پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ‘‘ شہریوں نے نقل مکانی شروع کر دی

datetime 7  مئی‬‮  2017

’’پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ‘‘ شہریوں نے نقل مکانی شروع کر دی

چمن (این این آئی) پاک افغان سرحد پر کشیدگی تیسرے روز بھی برقرار رہی ٗچمن کے سرحدی دیہات سے شہریوں کی نقل مکانی کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ٗباب دوستی پر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں اورپیدل آمد ورفت بھی معطل ٗ مال بردارگاڑیوں ، کنٹینرز کو شہرکی جانب موڑدیا گیا ٗدو روز کے… Continue 23reading ’’پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ‘‘ شہریوں نے نقل مکانی شروع کر دی

عمران خان کی قریبی ساتھی و معاون نے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 7  مئی‬‮  2017

عمران خان کی قریبی ساتھی و معاون نے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے قریبی دوست اور یورپ میں انکے مشیرکے بارے میں نمل کالج میانوالی اور شوکت خانم کینسر ریسرچ ہسپتال کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق منظر عام پر آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق انکشاف ہوا… Continue 23reading عمران خان کی قریبی ساتھی و معاون نے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا

شہریوں کو کھانے میں کیا کھلایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2017

شہریوں کو کھانے میں کیا کھلایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کی زندگی سے کھلواڑ کرنے والا ایک اور گروہ بے نقاب ہو گیا۔ بازاری اشیاء انتڑیوں اور چربی سے بنے گھی اور تیل سے تیار ہونے لگیں۔ شہری انجانے میں اپنی موت کا سامان خریدنے لگے۔ فیکٹری کی نہ چھت نہ کوئی سائبان تھا۔ جعلی گھی اور تیل دھڑلے سے بنایا… Continue 23reading شہریوں کو کھانے میں کیا کھلایا جا رہا ہے؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

’’آپ پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے‘‘ سابق صدر زرداری کو کس نے روک دیا؟ وجہ کیا بنی؟

datetime 7  مئی‬‮  2017

’’آپ پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے‘‘ سابق صدر زرداری کو کس نے روک دیا؟ وجہ کیا بنی؟

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی آج لوئر دیر میں انتخابی میدان سجائے گی ، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو جلسے میں شرکت کے لئے سکیورٹی کیلئرنس نہ مل سکی جس کی وجہ سے وہ آج کے جلسے میں شریک نہیں ہوسکیں گے ، ان کی جگہ… Continue 23reading ’’آپ پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے‘‘ سابق صدر زرداری کو کس نے روک دیا؟ وجہ کیا بنی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک کس سڑک پر اپنا ہیلی کاپٹر اتار لیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک کس سڑک پر اپنا ہیلی کاپٹر اتار لیا؟

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ڈرامائی انداز میں اوکاڑہ انٹری۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بغیر کسی پیشگی اطلاع اپنا ہیلی کاپٹر اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اتارنے کا حکم دے دیا۔ جس جگہ ہیلی کاپٹر اتارا گیا وہاں کوئی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک کس سڑک پر اپنا ہیلی کاپٹر اتار لیا؟