عمران خان پر حملے کا منصوبہ،کس نے بنالیا؟ اور حملہ کیسے کیاجائیگا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےسیالکوٹ میں جلسہ کے موقع پرمسلم لیگ(ن )کے کارکنوں نےپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ حمزہ شہبازفورس کے صدرولیدعارف بٹ انڈوں اورٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کرسیالکوٹ پہنچ چکے ہیں اوراس… Continue 23reading عمران خان پر حملے کا منصوبہ،کس نے بنالیا؟ اور حملہ کیسے کیاجائیگا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں