منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان پر حملے کا منصوبہ،کس نے بنالیا؟ اور حملہ کیسے کیاجائیگا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےسیالکوٹ میں جلسہ کے موقع پرمسلم لیگ(ن )کے کارکنوں نےپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ حمزہ شہبازفورس کے صدرولیدعارف بٹ

انڈوں اورٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کرسیالکوٹ پہنچ چکے ہیں اوراس موقع پرانہوں نے ن لیگی کارکنوں کوانڈے اورٹماٹرمارنے کی ٹریننگ بھی دی ہے ۔اس موقع پرولید عارف بٹ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جو کارکن بھی عمران خان پرانڈوں اورٹماٹروں سے صیح نشانہ بنائے گااس کو2لاکھ انعام بھی دیاجائے گا۔

Screenshot_3 Screenshot_2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…