پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ختم نبوت ؐترمیم کے معاملے پر ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،استعفوں کی لائن لگ گئی،ایک اور اہم ترین حکومتی رکن اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت ؐکے معاملے پر حکمران جماعت کے ایک اور رکن اسمبلی نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ، پی پی 62فیصل آبادسے منتخب رکن اسمبلی و ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی IIچوہدری رضا نصرا للہ نے استعفیٰ اسپیکر رانا محمد اقبال کو ارسال کردیا ۔ رکن اسمبلی کے استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ختم نبوت ؐسے متعلق ترمیم کی کوشش سے ایمان کو ٹھیس پہنچی ۔غیر ملکی سازشیوں کی ایماء پر ترمیم کی کوشش کی گئی اس لئے میں اپنی نشست سے مستعفی ہونے

کا اعلان کرتا ہوں۔ ختم نبوتؐ کے معاملے پر مستعفی ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تعداد چار ہو گئی ہے جبکہ قومی اسمبلی کی نشست سے بھی ایک رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے رکھا ہے تاہم یہ استعفے ابھی منظور نہیں کئے گئے ۔ ختم نبوت ؐکے معاملے پر حکمران جماعت کے ایک اور رکن اسمبلی نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ، پی پی 62فیصل آبادسے منتخب رکن اسمبلی و ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی IIچوہدری رضا نصرا للہ نے استعفیٰ اسپیکر رانا محمد اقبال کو ارسال کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…