جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عمران ، طاہر القادری اور زرداری کا ن لیگ کے خلاف بھیانک خفیہ منصوبہ ،ڈرٹی گیم کیا ہے؟پتے کھلتے ہی ن لیگ کے چودہ طبق روشن ہو گئے، بڑے بڑے سیاستدان ہکا بکا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( سی پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ آصف زرداری گندے کھیل (ڈرٹی پلے) کا حصہ معلوم ہوتے ہیں اور انہیں اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔ سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہرالقادری دونوں سیاسی اسٹنٹ مین ہیں اور دونوں کی سوچ

فاشسٹ ہے جو ایمانداری، وقار اور عزت سے لاعلم ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری کے اقدامات جمہوریت اور ترقی کے خلاف ہیں اور لگتا ہے کہ آصف زرداری بھی اسی گندے کھیل کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری کو پاکستانی عوام کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…