جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

2018ء کے عام انتخابات ،مریم نوا ز نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوا ز نے ملک بھر میں سیاسی جلسے کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق 2018ء کے عام انتخابات کے سلسلہ میں مریم نواز نے

متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ا س سلسلہ میں وہ ملک بھر میں سیاسی جلسے کریں گی ۔ذرائع کے مطابق وہ اپنا پہلا جلسہ رواں ماہ کے آخر ہفتے میں رحیم یار خان میں جلسہ سے خطاب کریں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…