ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہو گئی، جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کی خبر آتے ہی بلاول بھی میدان میں آگئے تحریک انصاف کے زخموں پر مٹھی بھر کے نمک چھڑک ڈالا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی پر اپنے ردعمل میں عمران خان پر طنز کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اے ٹی ایم خراب

ہو گئی۔ ہیش ٹیگ میں بلاول نے تحریر کیا ہے #Tareen Out۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو کلین چٹ جبکہ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر خان ترین کو تاحیات نا اہل قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…