بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر 12افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی والڈ سٹی

کامران لاشاری ، سیکرٹری حبیب الرحمان گیلانی، عبدالحفیظ شیخ ، شازیہ حفیظ ، عبدالمجید شیخ ، عبدالحمید شیخ ، نصرت اللہ ، بریگیڈئیر (ر) اسد منیر ، منیر الدین کاکا خیل ، شوکت علی اور کامران علی قریشی کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…