منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے وزراء اور مشیروں کیلئے سرکاری خزانے کا منہ کھول دیا ،اچانک کتنے کروڑ کے فنڈ جار ی کر دئیے،حیران کن انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب حکومت کے آخری مہینوں کے دوران صوبائی وزراء اور مشیران کیلئے سرکاری خزانے کا منہ کھول دیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کے وزراء اور مشیروں کو پٹرول ، ٹیلی فون ،ٹی اے ڈی اے سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے آٹھ

کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں یہ فنڈز محکمہ خزانہ پنجاب کی سفارش پر اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے جاری کئے ہیں واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی کابینہ کے پاس اس وقت 84 گاڑیاں ہیں جبکہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے فنڈز کو بھی وزراء و مشیروں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے نام پر عیاشیوں کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…