پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

(ن) لیگ میں استعفوں کی لائن لگ گئی ،17دسمبر کو کیا ہونے جارہا ہے،مستعفی ہونیوالے ایک رکن اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این ا ین آئی)پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفے دینے والے ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیاہے کہ درگاہوں سے منسلک دیگر اراکین سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے اور17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ہونے والے اجتماع مین پیر آف سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی شریف کو پیش کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کےمطابق استعفیٰ دینے والے رکن اسمبلی

نے کہا کہ ہمارے استعفے بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے دیگر مخالف ارکان کو سامنے آنے کا موقع فراہم کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے درگاہوںسے منسلک دیگر ارکان اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے اور وہ 17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ہونے والے اجتماع میں پیر حمیدا لدین سیالوی کو اپنے استعفے پیش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…