وزیراعلٰی پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی او آئی سی میں شرکت سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ اِس سے قبل پاکستان کے کسی بھی صوبے سے وزیراعلیٰ کو اوآئی سی سمیت کسی بھی غیر معمولی عالمی کانفرنس کیلئے مدوح نہیں کیاگیا۔تو یہ پنجاب کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کیلئے فخریہ لمحات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خصوصی دعوت نامہ پرترکی میں فلسطین کے حوالے منعقد ہونے والی او آئی سی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔ یہ وزیراعلیٰ پنجاب کی اُس پُرخلوص عزم کی بھرپور عکاس ہے ،
جسکا وہ ہر موقع ،ہرمقام ہر سطح پر ایک صوبہ کی نہیں بلکہ پاکستان کے ترقی اور اتحاد کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور آئی سی میں شرکت شہبازشریف کے اُس بھرپور جذبے و تڑپ کی بھی ترجمانی کا حاصل ہے جو وہ مسلم اُمہ کی باہمی اتحاد کیلئے رکھتے ہیں،یہی وجہ ہے مسلم اُمہ کی جانب سے شہبازشریف کی مسلمانوں کیلئے مخلصانہ کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے ۔شہباز شریف کی سحرانگیز شخصیت میں یہی وہ قابل تقلید اور قابل تعریف و تحسین پہلو ہیں جس کی بدولت وہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں بھی دن بہ دن اپنا ایک خاص مقام حاصل کر رہے ہیں ،دیگر صوبوں کی عوام کا بھی ماننا ہے کہ شہبازشریف صرف اپنے صوبے کی نہیں بلکہ ہمیشہملک و قوممفاد کی بات کرنے کے باعث ایک قومی لیڈر کی حیثیت سے اُبھر رہے ہیں ، جبکہمسلم دنیا کے اتحاد کی بہتری کے حوالے سے سوچ کے باعث شہبازشریف طیب اردگان جیسی صف اول کی ورلڈ لیڈر شپ میں شامل میں ہو رہے ہیں۔
روانگی سے قبل شہبازشریف نے عوامی سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا تھا کہ ’’وزیراعظم عباسی کے ہمراہ یروشلم کے حوالے سے منعقدہونے والی غیر معمولی کانفرنس او آئی سی میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہا ہوں، مسلم اُمہ کے قائدین کو غیر معمولی صورتحال سے نبٹنے کیلئے غیرمعمولی فیصلے کرنا ہونگے،جو فلسطین کی صورتحال سے بھی زیادہ بڑی ہے‘‘
Leaving for Turkey along with PM Abbasi to attend the OIC Extraordinary Summit on Jerusalem. The Muslim Ummah leaders must take extraordinary decisions to deal with this extraordinary situation which is now even bigger than Palestinian issue …
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 12, 2017
،جبکہ اپنے دوسرے پیغام میں کہا کہ ’’اب یہ عالمی امن کیلئے ایک سوال ہے ، فلسطینی مسلمانوں کے حوالے سے پالیسی میں کوئی غلطی نہ کی جائے ،جو عالمی امن و سلامتی سے منسلک ہے‘‘
Its now a question of global peace.. MAKE NO MISTAKE THAT the policy of cornering Palestinian Muslims will be detrimental to global peace and security … https://t.co/JsKgiEvWeb
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 12, 2017
واضح رہے کہ امریکہ کے یروشلم میں سفارت خانے کو منتقل کرنے اور اسرائیل کا حصہ ماننے پر اسلامی سربراہان کا سخت ردعمل آیا جس میں قابل ذکر ردعمل شہبازشریف کا تھا ،
اِس فکرمندی کا اظہاراُنہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام پر کچھ اِن الفاظ میں بھی کیا کہ یروشلم مسلمانوں کیلئے سُرخ لائن ہے،قبلہ اول کی حاکمیت کے تحٖفظ کیلئے مفتقہ موقف لازمی ہے جسکے لئے اقبال ؒ نے اہل یورپ سے پوچھا کہ
ہے خاکِ فلسطین یہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا
“Jerusalem is the red line for Muslims!”
O the west! Pls wake up to the call of @RT_Erdogan.
If, to u, it’s a land-dispute, Iqbal asks u:
ہےخاکِ فلسطیں پہ یہودی کااگرحق
ہسپانیہ پرحق نہیں کیوں اہلِ عرب کا
The Ummah must voice unanimous stance to safeguard Qibla-e-Awwal’s sanctity— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 7, 2017
وزیراعلیٰ پنجاب کے او آئی سی میں شرکت کی خبر سوشل میڈیا پرزیربحث ہے ،عوام کانفرنس میں شمولیت کے دعوت نامے پر شہبازشریف کی قائدنہ صلاحیتوں کو پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزاز قرار دے رہی ہے۔شیخ عبید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف ہی کیوں؟ ۔۔۔۔کیوں کہ یہ پنجاب کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا لیڈر بھی ہے
شہباز شریف ہی کیوں؟
باقی صوبوں کے وزراء اعلیٰ کیوں نہیں؟؟؟
کیونکہ یہ شہباز شریف ہی تھا جس نے سب سے پہلے امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کا حصہ ماننے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا ۔یہ پنجاب کا ہی نہٓیں بلکہ پاکستان کا لیڈر بھی ہے— Sheikh Ubaið (@IamSheikhubaid) December 12, 2017
داؤ طارق نے خوبصورت انداز میں اِس شعر کے ساتھ’’جانے نا جانے گُل ہی نہ جانے۔۔باغ تو سارا ہی جانے ہے‘‘ پاکستان کے سیاسی منظر نامے کوبیان کرتے ہوئے کہا ہے یہ اعزاز کسی کے کم نہیں کہ مسلم اُمہ بھی سی ایم شہباز کی کاوشوں کو سراہتی ہے
Jaany na Jaany ‘Gul’ hi na jaany
‘Baagh’ to sara jaany hai
It is pertinent to mention that it is the first time in the history that a CM of a province has been invited to attend OIC Meeting.It is no less than an honor that Muslim Ummah is admiring the efforts of @CMShehbaz— DawoodTariq (@DawoodTariqAwan) December 12, 2017
لاہور سے حسیب اعجاز نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی سے پاکستان میں اپنے نام کا لوہا منوانے والا وزیراعلیٰ ورلڈلیڈرشپ کی صفر میں بھی شامل ۔ پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزاز
اپنی کارکردگی سے پاکستان میں اپنے نام کا لوہا منوانے والا وزیراعلیٰ ورلڈلیڈرشپ کی صف میں بھی شامل ۔ پاکستان کے لئے قابل فخر اور قابل اعزاز ۔ https://t.co/MKhweVhHTU
— Haseeb Ejaz Aashir (@uni_urdupost) December 12, 2017
’’او آئی سی کیلئے صوبے کے وزیراعلیٰ کو دعوت نامہ۔۔کبھی نہیں، درحقیقت مسلم اُمہ شہبازشریف کی صلاحیتوں کو پسند کرتی ہے‘‘یہ کہنا ہے وجیہ احمد کا
And how often does it happen that a Chief Minister of a Province is invited to attend the #OIC meeting? NEVER! #MuslimUmmah appreciates your efforts Mr. @CMShehbaz https://t.co/9nV4iOsFuc
— Wajeeha Ahmad (@wajeeha_ahmad) December 12, 2017
محمد فہد آصف نے کچھ یوں وضاحت طلب کی کہ ’’کس حیثیت میں شہبازشریف جا رہے ہیں؟ اگر آپ سی ایم پنجاب کی حیثیت سے جارہے ہیں تو دیگر وزیراعلیٰ ہمراہ کیوں نہیں؟‘‘
In what capacity are you going there? And if you are going as CM Punjab, why aren’t other CMs accompanying?
— Muhammad Fahad Asif (@mfahadasifmirza) December 12, 2017
جسکا جواب شانزے مصطفی نے اِس خوبصورت انداز و بیان میں دیا کہ چونکہ شہبازشریف نے کچھ کردیکھا یا ہے،صوبے کی اکثریت انہیں پسند کرتی ہے،اور یہ ورلڈلیڈرشپ کیساتھ اچھے تعلقات بھی رکھتے ہیں، اس لئے انہیں مدوح کیا گیا
Leaving for Turkey along with PM Abbasi to attend the OIC Extraordinary Summit on Jerusalem. The Muslim Ummah leaders must take extraordinary decisions to deal with this extraordinary situation which is now even bigger than Palestinian issue …
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 12, 2017
جو لوگ شہبازشریف پر تنقید کر رہے ہیں اُنہیں شرم آنی چاہیے یہ کہا شامل ملک میں اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ،مزید کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ سارے مسلمانوں کا فرض ہے یرشلوم کے مسلم بھائیوں کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں
Leaving for Turkey along with PM Abbasi to attend the OIC Extraordinary Summit on Jerusalem. The Muslim Ummah leaders must take extraordinary decisions to deal with this extraordinary situation which is now even bigger than Palestinian issue …
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 12, 2017
اسلام آباد کے رہائشی فیضان خان اپنے ٹوئیٹ میں لکھتے ہیں کہ کیڑے نکالنے اور ہر چیز پے تنقید کرنا تو پاکستانیوں
کی رگ رگ میں بسا ہے،بس وہ وجہ دیکھنی چاہیے کہ شہبازشریف کیوں سفر کر رہے ہیں؟



















































