جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اناڑی سیاستدان،پختونخوا میں ایک میگاواٹ کا پراجیکٹ شروع نہیں کرسکا پورا ملک کیسے چلائیگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

نارروال (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو اناڑی سیاست دان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ صرف دھرنے دے سکتے ہیں ٗخیبر پختو نخوا میں ایک میگا واٹ کا پروجیکٹ شروع نہیں کر سکے ٗ پورا ملک کیسے چلائیں گے ؟ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اناڑی

سیاست دان ہیں وہ خیبر پختون خوا میں ایک میگا واٹ بجلی پیدا کر نے کیلئے پراجیکٹ شروع نہیں کر سکے ٗ پورا ملک کیسے چلائیں گے ۔انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کے پانچ سال ڈرائونا خواب تھے انہوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ ملک سے بجلی کا بحران ختم کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…