منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

یوسف رضاگیلانی کی دوسری بیوی، خاتون کون ہیں اور اس سے پہلے کیا کرتی رہیں؟حیرت انگیزانکشافات،گیلانی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسماۃ نسیم مائی نام کی سابق وزیراعظم کی کوئی دوسری بیوی نہیں ہے،اس خاتون کا ذہنی توازن خراب ہے اور وہ پہلے بھی کئی مرتبہ اپنا یہ دعوی کرچکی ہے جوسچ ثابت نہیں ہوا،اب بھی ہمارے مخالفین نے سازش کے تحت اس خاتون کے ذریعے عدالت میں دعوی دائرکیا ہے جس کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ

دوسری طرف پیپلزلائرزفورم کی سینئررہنما بشری نقوی ایڈووکیٹ نے بھی مسماۃ نسیم مائی کی طرف سے دائر دعوی کو حقیقت کے برعکس قراردیااور کہا کہ وکلاء 22دسمبر کوعدالت میں پیش ہوکرسابق وزیراعظم کا دفاع کریں گے،یادرہے کہ مسماۃ نسیم مائی نامی خاتون نے عدالت میں سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی بیوی ہونے کا دعوی کیا تھا اور عدالت میں نان ونفقہ دلانے کا دعوی دائر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…