مشکلات میں گھری ایم کیو ایم پاکستان کو ماں کا سہارا مل گیا فاروق ستار کی والدہ نے پارٹی کیلئے ایک اور کارنامہ سر انجام دیدیا

4  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار کی والدہ اور اہلیہ کی بھی سیاست میں باقاعدہ انٹری، کامران ٹیسوری کو منانے کیلئے ان کے گھر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کی والدہ اور ان کی اہلیہ باقاعدہ طور پر سیاست میں آچکی ہیں اور اس سلسلے میں وہ ایم کیو ایم پاکستان کا اہم ٹاسک لے کر کامران ٹیسوری کو منانے کیلئے ان کی رہائش گاہ گئی تھیں۔ واضح رہے کہ کامران ٹیسوری پارٹی سے ناراض ہو کر گھر بیٹھے گئے تھے جن کو منانے کیلئے فاروق ستار کی

والدہ میدان عمل میں آئی اور ان کو منانے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ خیال رہے کہ کچھ دن قبل فاروق ستار کی والدہ اس وقت اچانک سامنے آئی تھیں جب ان کے بیٹے فاروق ستار نے ایم کیو ایم پاکستان اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جس پر ایم کیو ایم کے ارکان نے ان کی والدہ سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے بیٹے فاروق ستار کو منائیں کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لیں۔ والدہ کے منانے کے بعد فاروق ستار نے ایم کیو ایم پاکستان اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان واپس لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…