ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

لفافوں میں پانچ، پانچ ہزار تھے جبکہ فیض آباد دھرنا مظاہرین کو ایک ، ایک ہزار ملا، باقی پیسے فوج نے نکال لئے ، کیپٹن صفدر باز نہ آئے ، پاک فوج پر گھٹیا الزام عائد کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فوج کو سر عام پیسے بانٹتے دیکھ کر دل دکھ رہا ہے، کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے مظاہرین کو جو پیسے دئیے ان پیسوں کے لفافوں میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے جبکہ چار ، چار

ہزار فوج نے لفافوں سے نکال لئے، انہوں نے پاک فوج پر یہ الزام پبلک میں عائد کیا ہے، فیض آباد دھرنے میں گالیاں دی گئیں جبکہ لاہور دھرنے میں بہت شائستہ زبان استعمال ہو رہی ہے، کور کمانڈر لاہور ہی اب دھرنا اٹھانے میں شہباز شریف کی مدد کر سکتے ہیں، اعتزاز احسن کی نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کو سرعام پیسے بانٹتے دیکھ کر دل دکھ رہا ہے۔ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز کی جانب سے پیسوں کے جو لفافے فیض آباد دھرنے کے مظاہرین میں بانٹے گئے ان میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے جبکہ لفافوں میں مظاہرین کو ایک ، ایک ہزار دیا گیا۔ فوج نے لفافوں سے چار ، چار ہزار نکال لئے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر نےسرعام پاک فوج پر الزام عائد کیا ہے۔ فیض آباد دھرنے میں گالیاں دی گئی ہیں جبکہ لاہور والے تو بہت شائستہ زبان الفاظ استعمال کر رہے ہیں لگتا ہے کہ کور کمانڈر لاہور ہی اب لاہور دھرنا اٹھانے میں شہباز شریف کی مدد کر سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…