جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(سی پی پی )وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی

لاہور والوں سے بات کریں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دھرنے والوں نے کبھی میرے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ جس استعفے کی ڈیمانڈ کی تھی وہ آ گیا جبکہ باقی معاملات بھی حل ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…