اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایف بی آرمیں مبینہ کرپشن اوربدانتظامی ،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے رپورٹ طلب کرلی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم  شاہدخاقان عباسی نے ایف بی آرمیں مبینہ کرپشن اوربدانتظامی کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ایف بی آر میں مبینہ کرپشن اور بدانتظامی کا نوٹس لیتے ہوئے زیرالتواانکوائریوں کی رپورٹ طلب کر لی،وزیراعظم کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ

ایف بی آرمیں 2013 کے بعدمختلف کیسزکی پیشرفت سے آگاہی دی جائے۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے گریڈ بیس کے 3،گریڈ 19 کے ایک اورگریڈ 18کے 4افسروں سے متعلق خصوصی جواب طلب کیا ہے اورگریڈ 16اوراس سے اوپرتمام افسروں کی زیرالتواانکوائریاں جلدنمٹانے کاحکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…